Qasida Burda Sharif

Qasida-Burda-Sharif_large[1]
قصیدہ بردہ شریف
 
الحمد للہ عزوجل سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے قصیدہ بردہ شریف کی کتاب خوبصورت انداز میں شائع ہو کر منظر عام پر آچکی ہے
یہ وہ قصیدہ ہے جسے حضرت امام محمد بن شرف بوصیری رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا اور سرکار دو جہاں  نے بہت پسند فرمایا اور خواب میں آکر اس کو بنفسِ نفیس سنا اور خوشی کا اظہار فرمایا اور اس کے لے میں اپنی چادر مبارک ان کو عطا فرمائی جو حقیقت میں ان کے پاس موجود رہی ۔ تفصیل کتاب کے اندر ملاحظہ فرمائیں ۔ بزرگانِ دین نے اس کی چند برکات کا ذکر فرمایا ہے
روزانہ اس قصیدے کو پڑھناہر قسم کی مصیبت و تکلیف، دکھ ، درد ، رنج و الم ، فقرو فاقہ ، مرض ، قرض اور تمام حاجات کے لئے بہت مجرّب ہے ۔ 

View Book

Download Form Here

Visit Us On FacebookVisit Us On TwitterVisit Us On Google PlusVisit Us On PinterestVisit Us On YoutubeVisit Us On Linkedin