Eid-Ul-Adha 2019

Note:-

Yes

وکالت نامہ: مولانا محمد بشیر فاروقی کو اپنی قربانیوں کا وکیل مطلق بنائیں اور حصہ داری کی اجازت اس طرح دیجئے۔

میں نے مولانا محمد بشیر فاروقی صاحب کو یہ اختیار دیا ہے کہ قربانی کے جانور کی خریداری سے لے کر ذبح کرنے تک کے تمام اخراجات مثلا کرایہ ، چارہ ، قصاب کی اجرت وغیرہ جس طرح چاہے خرچ کریں اور بچ جانے والی رقم کسی بھی نیک کام میں خرچ کریں نیز کھال، اور میرے حصے کا گوشت، سری ،پائے اور ہر کھائی جانے والی شئے جس طرح چاہیں تقسیم کریں یایہ سب کام اپنے کسی نمائندے سے کروائیں ۔ بکرے کا گوشت (7) کلو اور گائے کا گوشت (10) کلو فی حصے کے حساب سے دیا جائے گا۔

ااگر آپ اپنے حصے کا گوشت لینا چاہتے ہیںتو اپنے ٹوکن میں دیئے گئے اوقات کار کے مطابق ہیڈ آفس یا ان نمبرز پر رابطہ کریں526-729-111-021
گوشت لینے کے اوقات
عید کے پہلے دن
صبح 11 بجے سے شام 4 بجےتک (آپ کے ٹوکن پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق)٭
عید کے دوسرے دن
صبح 10 بجے سے شام 4 بجےتک (آپ کے ٹوکن پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق
عید کے تیسرے دن
صبح 10 بجے سے شام 4 بجےتک (آپ کے ٹوکن پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق

موسم کے اعتبار سے گوشت جلد از جلد فریزر میں محفوظ کرلیں

نوٹ ضروری نہیں کہ آپکی قربانی کا گوشت آپ کو ملے


Day3

No ( پاکستانی ڈونرز ڈے 2 اور ڈے 3 کے ریمارکس میں لکھ سکتے ہیں Yes Meat)