Eid-Ul-Adha 2020 (For UAE Currency)

Note:-

yes

وکالت نامہ: مولانا محمد بشیر فاروق کو اپنی قربانیوں کا وکیل مطلق بنائیں اور حصہ داری کی اجازت اس طرح دیجئے۔

میں نے مولآنہ محمد بشیر فاروق صاحب کو یہ اختیار دیا ہے کہ قربانی کے جانور کی خریدادی سے لے کر زبح کرنے تک تمام اخراجات مثلآ کرایہ ، چارہ ، قصاب کی اجرت وغیرہ جس طرح چاہے خرچ کریں اور بچ جانے والی رقم کسی بھی نیک کام میں خرچ کریں نیز کھال، اور میری قربانی کے حصے کا گوشت ، سری ، پائے اور ہر کھائی جانے والی چیز جس طرح چاہیں تقسیم کریں یا یہ سب کام اپنے کسی نمائندے سے کروائیں۔

اگر آپ اپنی قربانی کا گوشت لینا چاہتے ہیںتو اپنے ٹوکن میں دیئے گئے اوقات کار کے مطابق ہیڈ آفس یا ان نمبرز پر رابطہ کریں526-729-111-021
گوشت لینے کے اوقات
عید کے پہلے دن۔۔
صبح 11 بجے سے شام 4 بجےتک (آپ کے ٹوکن پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق)
عید کے دوسرے دن۔۔
صبح 10 بجے سے شام 4 بجےتک (آپ کے ٹوکن پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق)
عید کے تیسرے دن۔۔
صبح 10 بجے سے شام 4 بجےتک (آپ کے ٹوکن پر دیئے گئے اوقات کار کے مطابق)
بکرے کا گوشت (7) کلو اور گائے کا گوشت (10) کلو فی حصے کے حساب سے لے سکتے ہیں۔

موسم کے اعتبار سے گوشت لینے سے پہلے چیک کر لے اور جلد از جلد فریزر میں محفوظ کرلیں۔

انٹرنیشنل ڈونرز متوجہ ہوں!ان کی بکنگ عید کے دوسرےدن تک ہوگی، عید کے تیسرے دن ان کی بکنگ نہیں ہوگی(پاکستان میں ہونے والے عید کے مطابق)



No ( نٹرنیشنل ڈونرز ریمارکس میں لکھ سکتے ہیں Yes Meat)